مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11644
باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا
ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة
حدیث نمبر: 11644
١١٦٤٤ - حدثنا حفص عن عمه (غنام) (١) بن طلق قال: شهد أبو بردة مولاة له فأمر (إمام) (٢) الحي فتقدم عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت غنام بن طلق فرماتے ہیں حضرت ابو بردہ اپنی آزاد کردہ باندی کے جنازے پر حاضر ہوئے آپ نے محلہ کے امام کو حکم فرمایا کہ وہ آگے بڑھ کر نماز جنازہ پڑھائیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (عثام)، وهو خطأ، انظر: تهذيب الكمال ١٣/ ٤٥٧، وتاريخ دمشق ٣٤/ ٢٣٤، وطبقات ابن سعد ٦/ ٢٦٨، ومقدمة فتح الباري ص ٢١٤، وتاريخ الإسلام ١٥/ ١٩٦.
(٢) سقط من: [أ، ب، ز].