مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11933
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
حدیث نمبر: 11933
١١٩٣٣ - قال نافع: لا أدري (أحيًا خرج أم) (١) ميتًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم وہ (بوقت پیدائش) زندہ تھا کہ مردہ ؟
حواشی
(١) في [ص]: (خرج حيًا أو)، وفي [ز]: (أحيُ خرج أم ميت).