مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11398
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11398
١١٣٩٨ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن علي بن حسين قال: كفن رسول اللَّه ﷺ في ثلاثة أثواب أحدها برد حبرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا، جن میں سے ایک یمنی چادر تھی۔