مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12104
باب: بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں
فيمن كان يحب أن يرفع القبر
حدیث نمبر: 12104
١٢١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (٢) إبراهيم ابن عطاء (بن) (٣) أبي ميمونة عن أبيه أن عمران بن حصين أوصى أن يجعلوا قبره (مربعًا) (٤) (وأن) (٥) يرفعوه أربع أصابع أو نحو ذلك (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن عطاء بن ابی میمونہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے وصیت فرمائی تھی کہ ان کی قبر کو چوکور بنایا جائے۔ اتنی بلند (اونچی) کہ زمین سے چار انگلیاں یا اس کے لگ بھگ اوپر ہو۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (أقبرنا)، وفي [ز]: (أنبأنا).
(٣) في [أ، ب، هـ، ز، ص]: (عن).
(٤) في [أ، هـ]: (مرتفعًا).
(٥) في [ز]: (وقال).