مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12189
باب: رات کو دفن کرنے کا بیان
ما جاء في الدفن بالليل
حدیث نمبر: 12189
١٢١٨٩ - حدثنا غندر عن ابن أبي عروبة عن قتادة (أن) (١) ابن مسعود دفن ليلًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) منقطع؛ قتادة لم يسمع من ابن مسعود.