مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12115
باب: آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه
حدیث نمبر: 12115
١٢١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يعلى بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن ثمامة قال: خرجنا مع فضالة بن عبيد إلى أرض الروم قال: وكان (عاملًا) (١) لمعاوية على الدرب فأصيب ابن (عم) (٢) (لنا) (٣) (يقال) (٤) له نافع، فصلى عليه فضالة وقام على (حفرته) (٥) (حتى) (٦) واراه (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثمامہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت فضالہ بن عبید کے ساتھ ملک روم کی طرف گئے، آپ حضرت معاویہ کی طرف سے راستوں کے نگران تھے، ہمارے چچا کے بیٹے نافع کا انتقال ہوا تو آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس کی قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ ان کو دفنا کر لوگ فارغ نہیں ہوگئے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عامل).
(٢) في [أ، ب، ص]: (عمر).
(٣) في [ص]: (أنا).
(٤) في [ص]: (فقال).
(٥) في [أ]: (حمرته)، وفي [هـ]: (حضرته).
(٦) سقط من: [ص].