مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12383

باب: مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان

فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل

حدیث نمبر: 12383
١٢٣٨٣ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقتول کو موزوں اور جوتوں کے ساتھ دفن نہیں کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12383
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35004، ترقيم محمد عوامة: 12139»