مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12143
باب: جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے
ما ذكر في (التسليم) على القبور إذا مر بها من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 12143
١٢١٤٣ - (و) (١) عن ليث عن مجاهد: أنهم كانوا يسلِّمون على القبور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث روایت کرتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا : وہ لوگ قبروں کو سلام کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) ما بين القوسين سقط من: [ص].