مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11620
باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
حدیث نمبر: 11620
١١٦٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن (زبيد) (١) عن مسروق قال: خرج رسول اللَّه ﷺ مع جنازة (و) (٢) معها امرأة فلم يبرح حتى توارت (بالبيوت) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی جنازہ کے لیے نکلے جس کے ساتھ ایک عورت بھی تھی تو آپ اس وقت تک نہ ٹلے کہ جب تک وہ عورت گھروں میں اوجھل نہ ہوگئی۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (عبيد).
(٢) (الواو) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (البيوت).