مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11392

باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے

ما قالوا في كم يكفن الميت؟

حدیث نمبر: 11392
١١٣٩٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق عن (خباب) (١) بن الأرت قال: هاجرنا مع رسول اللَّه ﷺ في سبيل اللَّه نبتغي وجه اللَّه (تعالى) (٢)، فوجب ⦗٥٠٠⦘ أجرنا على اللَّه، فمنا من مضى لم يأكل من أجره شيئًا، منهم مصعب بن عمير قتل يوم أحد فلم (نجد) (٣) له شيئًا يكفن فيه إلا نمرة، وكنا إذا وضعناها على رأسه خرجت رجلاه، فإذا وضعناها على رجليه خرج رأسه، فقال رسول اللَّه ﷺ: "ضعوها مما يلي رأسه واجعلوا على رجليه من الإِذْخِر"، و (٤) منا من أينعت له ثمرته فهو (يَهْدِبُها) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خباب بن الارت فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اللہ کی راہ میں اللہ کی رضا کی خاطر ہجرت کی، تو ہمارا اجر اللہ کے ذمہ ثابت ہوگیا، فرماتے ہیں ہم میں سے بعض تو (دنیا سے) گذر گئے اور انہوں نے (دنیا میں) اپنے اجر میں سے کچھ بھی نہ کھایا، ان ہی میں حضرت مصعب بن عمیر بھی ہیں جو غزوہ احد میں شریک ہو کر شھید ہوئے، ہمیں کوئی کپڑا نہ ملا جس میں آپ کو کفن دیتے سوائے ایک کپڑے کے، جب اس کو ہم سر کی طرف کرتے تو پاؤں برہنہ ہوجاتے اور پاؤں کی طرف کرتے تو سر برہنہ ہوجاتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس کو سر کی جانب رکھ دو اور پاؤں پر ازخر کے پتے رکھ دو ۔ اور فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جن کے پھل پک چکے ہیں اور وہ ان کو چن رہے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حبان).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ص]: (يجد).
(٤) في [ب]: (وقيل)، وفي [هـ]: (قتل).
(٥) في [هـ]: (يمد بها)، وفي [ص]: (يهديها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11392
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (١٢٧٦) ومسلم (٩٤٠).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: صحيح . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1276، 3897، 3913، 3914، 4047، 4082، 6432، 6448، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 940، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 572، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7019، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1902 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2041، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2876، 3155، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3853، 3853 (م)، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6784، 6878، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21443، 21463، 27857، (9/4887) [دون رقم في الترقيم المختار]، والحميدي فى «مسنده» برقم: 155، والبزار فى «مسنده» برقم: 2132، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6195، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39517، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4046، 4047، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3656، 3657، 3658، 3662، 3659، 3660، 3661، 3663، 3664، 3694، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3466، ترقيم محمد عوامة: 11178»