مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12136

باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے

من (كره) أن يطأ على القبر

حدیث نمبر: 12136
١٢١٣٦ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كان يكره القعود على (القبور) (١) وأن يمشى عليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں پر بیٹھنے اور ان کے اوپر سے گذرنے کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب، أ]: (القبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12136
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11900»