مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11542
باب: جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے
ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه
حدیث نمبر: 11542
١١٥٤٢ - حدثنا أبو نعيم الفضل بن دكين عن إسرائيل عن (ثوير) (١) عن أبي جعفر أن علي بن حسين أوصى أن لا تعلموا بي أحدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے مرنے کی کسی کو بھی اطلاع مت دینا۔
حواشی
(١) في [ص]: (يونس).