مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12133
باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
من (كره) أن يطأ على القبر
حدیث نمبر: 12133
١٢١٣٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان القعود (عليها) (١) والمشي عليها.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد قبروں پر بیٹھنے اور ان کے اوپر سے چلنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، هـ].