مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12028
باب: میت کی گرہ کھولنے کا بیان
ما قالوا في حل العقد عن الميت
حدیث نمبر: 12028
١٢٠٢٨ - [حدثنا هشيم عن هشام عن الحسن وابن سيرين (قالا) (١): يحل عن الميت العقد.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میت کی گرہ کھول دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (قال لا).