مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12336

باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے

في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا

حدیث نمبر: 12336
١٢٣٣٦ - حدثنا وكيع عن كثير بن زيد عن المطلب بن عبد اللَّه بن حنطب قال: صلِّي على أبي بكر وعمر تجاه المنبر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطلب بن عبد اللہ بن حنطب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی نماز جنازہ منبر کی طرف رخ کر کے ادا کی گئی۔

حواشی
(١) منقطع، المطلب لم يدرك أبا بكر وعمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12336
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12093»