مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12176

باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره زيارة القبور

حدیث نمبر: 12176
١٢١٧٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عمران (عن ابن سيرين) (١) أنه (كره) (٢) أن يزار (القبر) (٣) ويصلَّى عنده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین قبروں کی زیارت کرنے اور ان کے پاس نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن بشير).
(٢) في [ص]: (كراه).
(٣) سقط من: [أ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12176
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11939»