مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11864
باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
حدیث نمبر: 11864
١١٨٦٤ - قال: وكان الحسن لا يرى به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
اور فرماتے ہیں کہ حسن (جنازہ رکھنے سے پہلے) بیٹھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔