مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11438
باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟
حدیث نمبر: 11438
١١٤٣٨ - قال: وكان محمد يرى ذلك؛ إلى فعلوا فهو حسن وأحب إليّ أن (تجمر) (١) وهي عليه بعد ما (يلبس) (٢) فهو (أبقى) (٣) (لريحها) (٤).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ محمد بھی یہی رائے رکھتے تھے، اگر وہ اس طرح کریں تو اچھا ہے، اور مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ اس کو کفن پہنانے کے بعد جب کپڑے اس پر ہوں تب ان کو دھونی دی جائے، کیونکہ اس سے ان کی خوشبو زیادہ دیر باقی رہتی ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يجمر).
(٢) في [ص]: (ليس).
(٣) في [ص]: (أنقا).
(٤) في [ز]: (لرائحتها)، وفي [ص]: (لو يحملها).