مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12262
باب: ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا
في الصلاة على العظام وعلى الرءوس
حدیث نمبر: 12262
١٢٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عمن حدثه أن أبا عبيدة صلى على رؤوس بالشام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثور ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ نے شام میں کھوپڑیوں پر نماز جنازہ ادا فرمائی۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ نور.