مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11722

باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے

في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)

حدیث نمبر: 11722
١١٧٢٢ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قا (ل) (٢): يرفع يديه في كل (تكبيرة) (٣) ومن (خلفه) (٤) يرفعون أيديهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا: (امام) نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین کرے، اور جو اس کے پیچھے (مقتدی) ہوں وہ بھی رفع یدین کریں۔

حواشی
(١) في [ص]: (صريح).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (تكبير).
(٤) في [هـ]: (خلفهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11722
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11500»