مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11184

باب: میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان

ما قالوا في توجيه الميت

حدیث نمبر: 11184
١١١٨٤ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن (الحسن) (١) قال: كان يحب أن يستقبل بالميت القبلة إذا كان في الموت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث سے مروی ہے کہ حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ مرنے والے کا رخ قبلہ کی طرف کردیا جائے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الحسين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11184
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10978»