مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12059

باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی

ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره

حدیث نمبر: 12059
١٢٠٥٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد إذا وضعت الميت في اللحد ما أقول؟ قال: لا شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے دریافت کیا کہ جب میں میت کو قبر میں اتاروں تو کیا کہوں ؟ آپ نے فرمایا کچھ نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12059
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11825»