مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11354
باب: مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
في المسك في الحنوط من رخص فيه
حدیث نمبر: 11354
١١٣٥٤ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن مبارك عن حميد عن أنس أنه جعل في حنوطه سورة من مسك أو مسك فيه شعر من شعر رسول اللَّه ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس نے اپنی (میت کو لگائی جانے والی) خوشبو (حنوط) میں مشک کی ایک تھیلی رکھی، یا ایسا مشک رکھا جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک میں سے ایک بال تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].