مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11416

باب: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے

ما قالوا في كم

حدیث نمبر: 11416
١١٤١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمران عن سويد قال: المرأة والرجل يكفنان في (ثوبين) (١)] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سوید ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت اور مرد دونوں کو دو کپڑوں میں کفن دیں گے۔

حواشی
(١) تكررت في [أ].
(٢) سقط الخبران من [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11416
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11390، ترقيم محمد عوامة: 11202»