مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11552

باب: بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے

من رخص في الأذان بالجنازة

حدیث نمبر: 11552
١١٥٥٢ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن إسماعيل بن أبي خالد عن النعمان قال: كان علي إذا دعي إلى جنازة قال: إنا (القائمون) (١) وما يصلي على المرء إلا عمله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نعمان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو جب کسی جنازے کے لیے بلایا جاتا تو فرماتے: ہم (اس کے لیے) کھڑے ہونے والے ہیں، اور آدمی پر اس کا عمل ہی نماز پڑھتا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (لقائمون).
(٢) منقطع؛ النعمان لم يسمع من علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11552
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6582، ترقيم محمد عوامة: 11334»