مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11376
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11376
١١٣٧٦ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه قال: كفن أبو بكر في ثوبين سحوليين ورداء له (ممشق) (١) أمر به أن يغسل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن قاسم اپنے والد (حضرت قاسم) سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر کو دو یمنی چادروں میں اور ان کی ایک گیرو رنگ سے رنگی ہوئی چادر میں کفن دیا گیا آپ نے اس چادر کو دھونے کا حکم فرمایا تھا۔
حواشی
(١) في [س]: (ممصر).
(٢) منقطع؛ القاسم لم يدرك أبا بكر.