مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11459

باب: میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں

ما قالوا في تحسين الكفن، ومن أحبه، (ومن رخص) في أن لا يفعل

حدیث نمبر: 11459
١١٤٥٩ - حدثنا (بشر) (١) بن مفضل عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين قال: كان يحب حسن الكفن ويقال: إنهم يتزاورون في أكفانهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن اچھا اور عمدہ ہو۔ اور کہا جاتا ہے کہ بیشک وہ اپنے کفنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (بشير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11459
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6208، ترقيم محمد عوامة: 11243»