مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11757
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
حدیث نمبر: 11757
١١٧٥٧ - حدثنا هشيم عن عثمان (بن) (١) حكيم قال: (حدثنا) (٢) خارجة بن زيد عن عمه يزيد بن ثابت أن رسول اللَّه ﷺ صلى على قبر أمرأة فكبر أربعًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خارجہ بن زید اپنے چچا حضرت یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کی قبر پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیریں کہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ز]: (نا).
(٣) منقطع؛ خارجة لم يسمع من يزيد، أخرجه أحمد (١٩٤٥٢)، والنسائي ٤/ ٨٤، وابن ماجه (١٥٢٨)، وابن حبان (٣٠٨٧)، والحاكم ٣/ ٥٩١، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٩٧٠)، وابن قانع ٣/ ٢٢٨، وابن الأثير ٥/ ٤٨٠، والطبراني ٢٢/ ٦٢٨، والبيهقي ٤/ ٣٥.