مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11437
باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟
في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟
حدیث نمبر: 11437
١١٤٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون (عن هشام) (١) عن الحسن قال: (تجمر) (٢) ثياب الميت على (مشجب) (٣) أو (قصبات) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ میت کے کپڑوں کو (کفن) ہینگر وغیرہ پر لٹکا کر دھونی دیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب]: (يخمر).
(٣) في [ص]: (مسجت).
(٤) في [ص، هـ]: (قضبات)،