مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11433

باب: عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟

في المرأة (كيف) تخمر؟

حدیث نمبر: 11433
١١٤٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام قال: سألت أم (الحميد) (١) ابنة سيرين هل رأيت حفصة إذا غسلت كيف تصنع بخمار المرأة؟ قالت: نعم، كانت تخمرها كما تخمر الحية ثم (يفضل) (٢) من الخمار قدر ذراع فتفرشه في مؤخرها ثم تعطف تلك (الفضلة) (٣) فتغطي بها وجهها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام حمید بنت سیرین سے دریافت کیا : کیا آپ نے حضرت حفصہ کو دیکھا ہے کہ جب وہ (میت کو) غسل دیتیں تو عورت کی اوڑھنی کس طرح اوڑھاتی تھیں ؟ آپ نے فرمایا ہاں، وہ اس کو اوڑھنی اس طرح اوڑھاتی تھیں جس طرح زندہ کو اوڑھائی جاتی ہے، پھر ایک ذراع کی بقدر بچی ہوئی او ڑھنی کو پچھلی جانب بچھا دیتیں، پھر اس بچے ہوئے حصہ کو پھیرتیں اور اس سے اس کے چہرہ کو ڈھانپ دیتیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (الخير).
(٢) وفي [ص]: (تفضل).
(٣) في [ح]: (العصابة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11433
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6220، ترقيم محمد عوامة: 11219»