مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11822

باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی

في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ

حدیث نمبر: 11822
١١٨٢٢ - [حدثنا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يحضر الجنازة فيخاف أن تفوته الصلاة (عليها) (١) قال: (لا يتيمم) (٢)] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص (کا وضو نہیں ہے) اور نماز جنازہ فوت ہوجانے کا اندیشہ ہے (کیا وہ تیمم کرسکتا ہے ؟ ) آپ نے فرمایا : نہیں وہ تیمم نہ کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (فلا يتيمم).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11822
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11596»