مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12131
باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
من (كره) أن يطأ على القبر
حدیث نمبر: 12131
١٢١٣١ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن سالم (أبي) (١) عبد اللَّه (البراد) (٢) قال: سمعت ابن مسعود يقول: لئن أطا على جمرة أحب إليَّ من أن أطا على (قبر) (٣) رجل مسلم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم ابی عبد اللہ البراد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا آپ فرماتے ہیں میں انگاروں پر چلوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں کسی مسلمان کی قبر کو روندوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [أ، ز]: (البرا).
(٣) سقط من: [ف، هـ].