مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11346

باب: میت کے چہرے پر روئی رکھی جائے گی

في القطن يوضع على وجه الميت

حدیث نمبر: 11346
١١٣٤٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام قال: كان أيوب بعد ما يفرغ (من) (١) غسل الميت يطبق وجهه بقطنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت ایوب میت کو غسل دینے سے فارغ ہونے کے بعد اس کے چہرے کو روئی کے ایک ٹکڑے سے ڈھانپ دیتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11346
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11134»