مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11963
باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن
حدیث نمبر: 11963
١١٩٦٣ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صلى على جنازة فله قيراط ومن انتظر حتى يفرغ منها فله قيراطان"، (قالوا) (١): وما القيراطان؟ قال: "مثل الجبلين (العظيمين) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو اس سے فارغ ہونے تک انتظار کرتا رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کیا : دو قیراط کیا ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دو عظیم پہاڑوں کی مانند۔
حواشی
(١) في [ز]: (قال).
(٢) في [أ]: (العظمين).