مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12258
باب: نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟
في النصرانية (تموت) وفي بطنها
حدیث نمبر: 12258
١٢٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو قال: ماتت امرأة بالشام وفي بطنها ولد من مسلم وهي نصرانية فأمر عمر أن تدفن مع المسلمين من أجل ولدها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ ایک نصرانی عورت کا شام میں انتقال ہوگیا اس کے پیٹ میں مسلمان کا بچہ تھا، حضرت عمر نے فرمایا اس کو اس کے بچے کی وجہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرو۔
حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن دينار لم يدرك عمر.