مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11245
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان
في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله
حدیث نمبر: 11245
١١٢٤٥ - حدثنا هشيم عن بعض الكوفيين عن الشعبي مثل قول الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے بھی حسن کے مثل فرمایا ہے۔