مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11755

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے

من قال ليس على الجنازة قراءة

حدیث نمبر: 11755
١١٧٥٥ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) قال: ثنا محمد بن عبد اللَّه بن أبي سارة قال: سألت سالًا فقلت: القراءة على الجنازة؟ فقال: لا قراءة على الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا نماز جنازہ میں قرائت نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ، أ، ب، هـ]: (بكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11755
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11532»