مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11262
باب: میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
حدیث نمبر: 11262
١١٢٦٢ - [حدثنا إسماعيل بن علية عن شعبة عن منصور عن الحسن قال: تقدم أظفار الميت.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ میت کے ناخن کاٹے جائیں گے۔