مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11574

باب: جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے

(من كان يحب المشي خلف الجنازة)

حدیث نمبر: 11574
١١٥٧٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن (مريح) (١) (بن) (٢) مسروق قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لكل أمة قربان و (إن) (٣) قربان هذه الأمة موتاها، فاجعلوا موتاكم بين أيديكم" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مریح بن مسروق سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر امت کے لیے نذر اور قربانی ہے، اور اس امت کی قربانی اس کے مردے ہیں، پس تم اپنے مردوں کو (جنازے میں) اپنے آگے رکھو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (مريخ).
(٢) في [أ، هـ، ص، ز]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، جـ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11574
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، مريح تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11355»