مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12487
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12487
١٢٤٨٧ - حدثنا علي بن (هاشم) (١) ووكيع عن (ابن) (٢) أبي ليلى عن عطاء عن جابر أن النبي ﷺ قال: " (إنما) (٣) نهيت عن النوح" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں نے تو صرف نوحہ کرنے سے منع کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (هشام).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (فإنما).