مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11989

باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے

في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق

حدیث نمبر: 11989
١١٩٨٩ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد أن (رسول اللَّه) (١) ﷺ لحدوا له (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے بغلی قبر بنائی گئی۔

حواشی
(١) في [ص]: (النبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11989
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6381، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12001، 39805، ترقيم محمد عوامة: 11758»