مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11439

باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟

في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟

حدیث نمبر: 11439
١١٤٣٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن حفص قال: لا (تجمر) (١) من الميت إلا ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفص ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کے صرف کپڑوں کو دھونی دیں گے۔

حواشی
(١) في [ب]: (يجمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11439
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11223»