مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11194

باب: میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان

ما قالوا في تغميض الميت

حدیث نمبر: 11194
١١١٩٤ - حدثنا ابن نمير عن ابن جريج عن عطاء (أو) (١) غيره قال: قال عمر: لقنوا موتاكم لا إله إلا اللَّه وأغمضوا أعينهم إذا ماتوا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ اپنے مردوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو اور جب وہ مرجائیں تو ان کی آنکھیں بند کردو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (وغيره).
(٢) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11194
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6043، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11171، 11175، ترقيم محمد عوامة: 10988»