مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11384
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11384
١١٣٨٤ - حدثنا وكيع عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه قال: كفن حمزة في ثوب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا گیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).