مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11621

باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے

في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟

حدیث نمبر: 11621
١١٦٢١ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج (عن) (١) فضيل عن ابن ⦗٥٥٣⦘ (معقل) (٢) قال: قال عمر: لا (تتبعني) (٣) امرأة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں (میرے جنازے) کے پیچھے عورتیں نہ آئیں۔

حواشی
(١) في [ص، هـ]: (بن).
(٢) في [أ، ص، هـ]: (مغفل).
(٣) في [أ، ب]: (لا يستغني)، وفي [هـ]: (تتبع الجنارة).
(٤) منقطع؛ ابن معقل لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11621
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11401»