مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11756
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
حدیث نمبر: 11756
١١٧٥٦ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن (أبي معبد عن) (١) ابن عباس أنه كان يجمع الناس بالحمد (ويكبر) (٢) على الجنازة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں لوگوں کو سورة الفاتحہ کے ساتھ جمع کرتے اور جنازے پر تکبیریں کہتے۔
حواشی
(١) سقط من [ص].
(٢) في [ب]: (وتكبر).