مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11619
باب: میت کو کتنا کندھا دینا (اٹھانا) کافی ہے
ما قالوا فيما يجزئ من حمل جنازة
حدیث نمبر: 11619
١١٦١٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ثور عن عامر بن (جشيب) (١) وغيره من أهل الشام (قالوا) (٢): قال أبو الدرداء: من تمام أجر الجنازة أن يشيعها من أهلها، وأن (يحمل) (٣) بأركانها الأربع وأن (يحثو) (٤) في القبر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن جشیب اور اہل شام کے کچھ دوسرے لوگ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جنازے کے اجر کی تکمیل میں سے یہ ہے کہ آدمی اس کے گھر والوں کے پاس سے اس کے ساتھ چلے، اس کو چاروں کونوں سے کندھا دے اور قبر میں مٹی ڈالے۔
حواشی
(١) في [ص]: (حشيب).
(٢) في [أ، ب]: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (تحمل).
(٤) في [أ، ب]: (تحثوا).
(٥) منقطع؛ عامر بن جشيب لم يسمع من أبي الدرداء.