مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11516
باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
حدیث نمبر: 11516
١١٥١٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يكون بين قائمة السرير (رجل) (١) يحمله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ ابراہیم اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی چارپائی کے پایوں کے درمیان کھڑا ہو کر اسے اٹھائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (رجلًا).