مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11721
باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
حدیث نمبر: 11721
١١٧٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن غيلان بن (أنس) (١) أن عمر ابن عبد العزيز كان يرفع يديه [في كل تكبيرة (على) (٢) (٣) الجنازة] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن انس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أيمن).
(٢) سقط من: [ب، ص]، وفي [ز]: (من).
(٣) في [ز]: زيادة (تكبير).
(٤) في [ص]: (في كل تكبير من تكبير الجنازة).