مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12060
باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
حدیث نمبر: 12060
١٢٠٦٠ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: (أخبرنا) (٢) إسرائيل عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة قال: كان علي يقول عند المنام إذا نام، بسم اللَّه (في) (٣) سبيل اللَّه وعلى (ملة) (٤) رسول اللَّه ﷺ، ويقول إذا أدخل الرجل القبر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن ضمرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ سوتے وقت اور میت کو قبر میں اتارتے وقت یوں فرماتے : بِسْمِ اللہِ وَفی سَبِیلِ اللہِ ، وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستے میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ “
حواشی
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ص، ز]: (أنبأنا).
(٣) في [ص، هـ]: (على).
(٤) سقط من: [ص].